DW Urdu کراچی کے ساحل کیماڑی سے روزانہ کشتی پر خطرناک سفر کرکے منیرہ علوی بابا آئی لینڈ پہنچتی ہیں، جہاں وہ 800 سے زائد بچوں کو تعلیم دے رہی ہیں۔ جانیں اس حوصلہ مند استاد کی کہانی، جو جزیرے کے بچوں کے لیے امیدکی کرن بنی ہوئی ہیں۔مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں Category: Media Coverage Date: December 9, 2025 Duration: 1 Day Share: