MJAF ELC کراچی(بزنس ڈیسک)مارٹن ڈاؤ گروپ کے فلاحی ادارے محمد جاوید اکھائی فاؤنڈیشن (ایم جے اے ایف)نے کراچی کے ساحل سے دور بابا آئس لینڈ پر واقع ڈی ایم سی بوائز اینڈ گرلز اسکول میں ابتدائی تعلیمی مرکز کا افتتاح کردیا ہے مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں Category: Media Coverage Date: October 3, 2025 Duration: 1 Day Share: